Our Story
قدرتی علاج، صحت مند زندگی — ہمارا وعدہ
ایک نام جس پر ہزاروں مریضوں کا اعتماد ہے
خالصہ سردار جی یونانی دواخانہ ایسا نام ہے جس پر ہزاروں مریضوں کا اعتماد ہے۔ حکیم سردار مہندر سنگھ خالصہ (FTJ) طب یونانی کے ماہر ہیں اور 10 سال سے زائد کے تجربے کے ساتھ قدرتی جڑی بوٹیوں کے ذریعے علاج فراہم کر رہے ہیں۔
ہمارا مقصد ہر مریض کو بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے، خالص اور قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ادویات کے ذریعے صحت مند زندگی کی طرف لے جانا ہے۔
خاندانی روایت، نسلوں کا تجربہ
40-50 سال سے حکمت کی روشن روایت
ہمارا تعلق ایسے حکیم خاندان سے ہے جہاں طب یونانی اور خدمت خلق کی روایت نسل در نسل جاری ہے۔ ہمارے دادا، پردادا اور والد صاحب اپنے اپنے دور میں اس فن حکمت اور جڑی بوٹیوں کے علم سے وابستہ رہے، اور آج اسی قیمتی خاندانی ورثے کو حکیم سردار مہندر سنگھ خالصہ (FTJ) جدید دور کے تقاضوں کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔
علم بزرگوں کا • تجربہ نسلوں کا • اعتماد مریضوں کا
ہماری خصوصیات:
- معدہ، گیس، قبض کا علاج
- جوڑوں اور کمر درد کا علاج
- مردانہ کمزوری اور ٹائمنگ کا علاج
- گردے اور پتھری کا علاج
- جلدی امراض اور الرجی کا علاج
- ہر قسم کے پرانے اور مزمن امراض کا علاج
رجسٹریشن:
NCT Reg# QH39957-A | PHC Reg# 62480 | PHC RL# 2062562480
📍 خالصہ سردار جی یونانی دواخانہ، 168/9L عارف والا، بورے والا
📞 0301-4513507